الیکشن کمیشن وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کر سکتا ہے ،خبردار کر دیا گیا Posted on March 5, 2021 by Tuba Zafar کراچی( آئی این پی) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف غیر مناسب باتیں کی ۔ شق نمبر10 کے متعلق الیکشن کمیشن اس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کر سکتاہے ۔ جمعہ کے روز […]