وزیراعظم کا شہبازشریف سے ہاتھ نہ ملانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا، شہبازشریف نے بی بی سی کی کرپشن رپورٹ پرکیس کیوں نہیں کیا؟ پی ٹی آئی لیڈر کا سوال Posted on February 10, 2022 by Tuba Zafar اسلام آ باد (آئی این پی ) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا شہبازشریف سے ہاتھ نہ ملانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا ہے, شہبازشریف نے بی بی سی کی کرپشن رپورٹ پرکیس کیوں نہیں کیا؟ اپوزیشن […]