اب تبادلہ نہیں ہوگا، کرپٹ افسر نوکری سے جائے گا ، وزیراعظم عمران کا دبنگ اعلان Posted on December 5, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سول سرونٹس کیلئے اصلاحات بھی لا رہے ہیں اور اب تبادلہ نہیں ہوگا بلکہ کرپٹ افسر نوکری سے جائے گا۔جمعہ کووزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل کی کارکردگی سے متعلق خصوصی […]