وزیراعظم عمران خان25دسمبر کو راولپنڈی رنگ روڈ کا افتتاح کریں گے Posted on November 13, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (آئی این پی) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری کو راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے بارے میں ایک بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ […]