وزیراعظم عمران خان کی کشمیر میں بھی حکومت بننے جا رہی ہے سندھ بھی تیاری رکھے، ایک دن سندھ میں بھی تحریک انصاف حکومت بنے گی

راولپنڈی(آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ تعالی عزتوں کے فیصلے کرتا ہے، عمران خان نے راولپنڈی میں ایک رکشہ ڈرائیور کو ٹکٹ دیا، بڑے بڑے امیدوار منہ دیکھتے رہ گئے۔لال حویلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا […]

close