وزیراعظم عمران خان کیلئے خانہ کعبہ کا دورازہ کھولنے کا فیصلہ Posted on October 24, 2021 by admin اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز ادا کرنے کے بعد جدہ پہنچ گئے۔وزیراعظم عمر ان خان کا استقبال مکہ کےنائب گورنر شہزادہ بدربن سلطان السعود نے کیا۔وزیراعظم عمران خان جدہ ایئرپورٹ سے […]