وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر کی ملاقات ،حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال Posted on January 27, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے ملاقات کی جس میں حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی […]