وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا جائزہ اجلاس، 2 ارب 80 کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا جائزہ اجلاس،اجلاس میں 2ارب 80کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا جائزہ اجلاس، مظفرآباد میں میوزیم بنانے سمیت متعدد منصوبے مکمل کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا جائزہ اجلاس۔ سیاحت کے فروغ کیلئے مظفرآباد میں میوزیم بنانے، آزادکشمیر میں ایکو ٹورازم کے فروغ کیلئے تاؤ بٹ، منگلا جھیل، کیرن بیلا ودیگر مقامات پر خصوصی سپاٹس بنانے، […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ جنگلات و فشریز کا جائزہ اجلاس، فی گھر ایک مرتبہ مفت ایل پی جی سلنڈرز اور چولہے فراہم کیے جائیں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ جنگلات و فشریز کا جائزہ اجلاس،اجلاس میں محکمہ کی 6ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جنگلات کے تحفظ کے لیے جنگلات کے قریب آباد […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ کا جائزہ اجلاس، آزاد کشمیر کےجاری منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ کا جائزہ اجلاس،اجلاس میں وزیراعظم آزادکشمیر کو جاریہ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے میر پور،کوٹلی اور باغ گریٹر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کا بجٹ اجلاس، محکمہ اوقاف کے لیے 39 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کا بجٹ اجلاس۔۔ اجلاس میں محکمہ اوقاف کے میزانیہ 2021-22کے لیے 390.36ملین روپے کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر نے بجٹ اجلاس کے دوران محکمہ […]

close