وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال Posted on November 30, 2021 by Tuba Zafar کراچی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات۔ وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کشمیر کمیونٹی سنٹر، سندھ میں میڈیکل کالجز و دیگر تعلیمی اداروں میں کشمیریوں کیلئے مختص سیٹوں کے […]