وزیراعظم آزادکشمیرکی سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعزاز نسیم کے لواحقین سے تعزیت Posted on January 9, 2022 by Tuba Zafar مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعزاز نسیم کے گھر جا کرلواحقین سے تعزیت کی اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔ وزیراعظم سردا ر عبدالقیوم نیازی نے اعزاز نسیم کی خدمات کو سراہا […]