ن لیگ کے ایم پی اے کی عثمان بزدار سے ملاقات، مکمل حمایت کی یقین دہانی Posted on March 10, 2022 by Tuba Zafar لاہور (پی این آئی) لاہور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سرگرمیوں کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں آج وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے موقع پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان […]