ن لیگ کی مرکز اور پنجاب میں حکومت کیخلاف عدم اعتماد کیلئے گنتی پوری ہو گئی ، رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا Posted on February 19, 2022 by admin اسلام آبا (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے لیے کٹ آف فیگر حاصل کرلیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ ’’کمفرٹیبل زون‘‘ میں […]