ن لیگ کی سینئر قیادت کا علیم خان سے رابطہ ،پی ٹی آئی رہنما کی 3 روز میں 40 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی اور 10 صوبائی وزراء سے ملاقاتیں Posted on March 7, 2022 by admin لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی علیم خان سے رابطہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی […]