ن لیگ نے کراچی کے مسائل پر ایم کیو ایم کا مؤقف تسلیم کر لیا، کیسے ساتھ دیں گے؟ Posted on March 12, 2022 by Tuba Zafar کراچی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف متحد اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر حمایت کے حصول کے لیے فریقین کی جانب سے مسلسل رابطے، ملاقاتیں اور جوڑ توڑ جاری ہے۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ […]