وفاقی وزیر نے ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانے کی تصدیق کر دی، کچھ لوگ جواپنی قیادت کے بیانیے سے اتفاق نہیں کر تے ، وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں Posted on December 12, 2020 by Tuba Zafar راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے کچھ لوگ وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں جو اپنی قیادت کے اس بیانیے کے ساتھ اتفاق نہیں کرتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاست […]