ن لیگ بکھرنے لگی، قیادت کے اندراختلافات کھل کرسامنے آ گئے Posted on August 27, 2021 by Tuba Zafar کراچی (پی این آئی) دباؤ اور خوف کی فضا میں مسلم لیگ ن کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں جن کے نتیجے میں پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بکھرنے لگی ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور نواز […]