ن لیگ آزاد کشمیر نے نائب صدر سردار بہادر خان کے جانشین کی پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شمولیت، پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت بنائے گی، بیرسٹر سلطان محمود Posted on January 29, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد ( پی این آئی) ن لیگ آزاد کشمیر کے نائب صدر اور آزادکشمیر کی سیاست کا ایک بڑا نام سابق وزیر حکومت سردار خان بہادر خان کے بھتیجے اور جانشین سردار ارزش خان اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کشمیر میں شامل […]