پیپلزپارٹی نے ابھی احتساب دیکھا نہیں، حتساب ہوا تو ان کا کوئی لیڈر باہر نہیں رہے گا، بلاول بھٹوکے بیانات کے پیچھے کوئی سکیم ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی جاری Posted on June 5, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد پیپلزپارٹی سے جنگ لڑنا نہیں، ہمارا ہدف عمران خان ہے، سات ماہ کی جدوجہد کے بعد جب حکومت کے خلاف گول کرنے پہنچے تو پیپلزپارٹی نے ٹائم […]