گوجرانوالہ جلسے سے پہلے گرفتاریوں کا خطرہ،ن لیگی کارکنوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں Posted on October 12, 2020 by Tuba Zafar لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)نے گوجرانوالہ میں جلسے سے قبل ممکنہ گرفتاریوں کے حوالے سے متحرک کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ذمہ داران کی جانب سے متحرک کارکنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے […]