ن لیگی لیڈڑ نے دھمکی دے دی، جو سول افسران حکومت کے آلہ کاربنے ہوئے ہیں وہ ہمارے ریڈار پر ہیں ، فہرستیں بنا رہے ہیں Posted on January 31, 2021 by Tuba Zafar لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں نے کہاہے جو سول افسران حکومت کے آلہ کاربنے ہوئے ہیںوہ ہمارے ریڈار پر ہیں اور ان کی فہرستیں بنارہے ہیں ،عمران خان جس ٹرانسپرنسی کی دستاویزات ہاتھ میں پکڑ کر ہمارے خلاف لہراتے تھے اسی نے […]