اگر میاں نواز شریف سچے ہیں تو ملک آ کر کیسز کا مقابلہ کریں ، فضل الرحمان سینٹ کے رکن بننے کے بعد سب کچھ حلال تصور کریں گے، ن لیگی لیڈر کی دبنگ گفتگو Posted on February 2, 2021 by Tuba Zafar لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ میرا نواز شریف اور مریم نواز سے اختلاف رائے ہے اور یہی جمہوریت کا حسن ہے کہ اس میں اختلاف رائے کی اجازت ہو، اگر میاں نواز […]