ایک سال تک دھرنا د ینے کی منصوبہ بندی رکھتے ہیں ، ن لیگی لیڈر کا بڑا دعویٰ

رائے ونڈ (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہاہے کہ ہم نے لانگ مارچ کا شیڈول اچھی طرح تیار کر لیا تھا ،ایک لاکھ کارکنان کی فہرست بھی مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف […]

close