ن لیگی رہنما قتل کیس میں گرفتار Posted on June 17, 2025 by Hafsa Yasmeen : مسلم لیگ نون کے سینئیر مقامی لیڈر،سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کے قریبی ساتھی کو قتل کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ (نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں شہر کے سینئیر مسلم لیگی کارکن، سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو پولیس نے قتل […]