وزیر اعظم عمران خان میری آواز خاموش کرنا چاہتے ہیں، ن لیگی بڑے لیڈر نے عدالت سے رجوع کر لیا Posted on February 19, 2021 by Tuba Zafar لاہور( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا ہے۔ ن لیگی رہنما پرویز رشید نے لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کر دی ہے۔ درخواست میں الیکشن […]