نو دولتئیے عثمان مرزا کی شامت آ گئی، وزیراعظم عمران خان نے معاملے کا نوٹس لے لیا Posted on July 8, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی) ایک نو دولتئیے پراپرٹی اور کار ڈیلر کی جانب سے ایک لڑکی اور لڑکے پر تشدد کا معاملہ سنگین ہو گیا ہے۔ نودولتیئے عثمان مرزا کی شامت آ گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی […]