نواز شریف یا عمران خان ،کسی کی کارکرگی بہتر ہے ، تازہ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا Posted on February 18, 2022 by admin کراچی (پی این آئی ) ن لیگ کے سربراہ نواز شریف اپنی کارکردگی سے پنجاب ، سندھ اور خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ شہریوں کو مطمئن کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 58؍ فیصد ، خیبرپختونخوا میں 46فیصد جبکہ سندھ میں 51 […]