نواز شریف کی ایک اور تقریرکی تیاری، اب کیا کہیں گے؟ پارٹی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ،سینیٹر زکا اجلاس کب طلب کر لیا؟

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے پارٹی کے تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کا مشترکہ اجلاس جمعرات کے روز طلب کر لیا۔ مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق اجلاس دوپہر اڑھائی بجے پارٹی کے […]

close