نواز شریف کی ایماء پر عدلیہ کیخلاف بہت کچھ ہوا ٗ اعتزاز احسن نے رانا شمیم سے متعلق بھی اہم انکشاف کر دیا Posted on November 17, 2021 by admin کراچی (پی این آئی)ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ایماء پر عدلیہ کیخلاف بہت کچھ ہوا ہے، رانا شمیم کی نواز شریف سے وابستگی عیاں ہونے کے بعد تعصب یا ایک فریق کے حق میں ہونے کا تاثر بنتا ہے، […]