نواز شریف کو پاکستان کے حوالے کریں، انہوں نے پاکستان میں کرپشن کی ہے، وفاقی حکومت نے نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا Posted on October 22, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھا ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے 5 اکتوبر کو برطانوی وزیر […]