نواز شریف کو ویکسین لگانے کی جعلی انٹری، کون ذمہ دار اور کون گرفتار کیا گیا؟ Posted on September 24, 2021 by Tuba Zafar لاہور (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو ویکسین لگائے جانے کی جعلی انٹری کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈیٹا کا اندراج چوکیداراور وارڈ بوائے کرتے رہے، سینٹر […]