پیپلز پارٹی کے سینئر ترین لیڈر نے نواز شریف کو مفرور ملزم قرار دے دیا، کہاعدالت چاہے تو نوازشریف کی اپیل کو مسترد کرسکتی ہے Posted on September 3, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میری نظر میں نوازشریف مفرور ملزم ہیں، نوازشریف ضمانت دے کر گئے تھے لاہور ہائیکورٹ ان کی راہ تکتی ہوگی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے پیش نہ […]