نواز شریف کا تفصیلی چیک اپ، اہم خبر آگئی Posted on September 7, 2025 by Hafsa Yasmeen پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف طبی معائنے کے لیے جنرل اسپتال لاہور پہنچ گئے۔ نواز شریف نے اسپتال میں ایم آر آئی سمیت دیگر طبی ٹیسٹ کروائے۔ ان کا طبی معائنہ پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر کی نگرانی میں […]