نواز شریف پاکستان واپس آ کر عدالتوں کا سامنا کریں، 68 فیصد پاکستانیوں نے اس مؤقف کی حمایت کر دی، سروے رپورٹ Posted on January 18, 2022 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی) ایک نئے سروے کے مطابق 33 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ نواز شریف ملک کے مسائل حل کرنے کے لیے موزوں لیڈر ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان پر اس حوالے سے 30 فیصد پاکستانیوں نے مثبت رائے دی […]