نواز شریف نے خواجہ سعد رفیق کو بڑی ذمہ داری سونپ دی Posted on August 23, 2025 by Hafsa Yasmeen قائد مسلم لیگ ن نواز شریف این اے 129 کے انتخابی معرکے میں متحرک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے سیاسی دھڑوں کے اتحاد کی ذمہ داری خواجہ سعد رفیق کو سونپی ہے اور انہیں این اے 129 کے چاروں دھڑوں میں […]