نواز شریف سیاستدانوں کے نہیں فوج کیخلاف ہیں،انہوں نے سیاستدانوں کے بجائے فوج کو ہدف تنقید بنایا، چوہدری شجاعت حسین کو غصہ آ گیا Posted on September 21, 2020 by Tuba Zafar لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہر بار اقتدار ملنے کے بعد اداروں کو کمزور کیا، نواز شریف کو بطور وزیراعظم قومی استحکام پیدا کرنا چاہیئے تھا۔سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین […]