نواز شریف برطانیہ میں سیاسی پناہ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں؟ Posted on August 6, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے برطانیہ میں قیام کے لیےویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ہوسکتا […]