نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی، مریم اورنگزیب نے اعلان کر دیا Posted on November 28, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مرحومہ بیگم شمیم اختر کی تدفین سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ قائد محمد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ آج ہفتے کے روز 28 نومبر […]