اپوزیشن کا سڑکوں پر نکلنا پی ٹی آئی کی حکومت کیلئےچیلنج ، حکومت کی مقبولیت میں تیزی سے کمی ،کیا نواز شریف، مولانا فضل الرحمٰن بلاول اور مریم نواز ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے؟تہلکہ خیز انکشاف Posted on October 16, 2020 by Tuba Zafar کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام پوچھے گئے سوال کیا نواز شریف، مولانا فضل الرحمٰن، بلاول اور مریم نواز ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے، کیا یہ جلسہ مولانا فضل الرحمٰن کے پچھلے سال کے جلسے سے زیادہ موثر ہوگا؟جیو نیوز کے پروگرام […]