نواز شریف، زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں،ن لیگی رہنما کے صبر کاپیمانہ لبریز، کھری کھری سنا دیں Posted on March 15, 2021 by admin شرقپور شریف (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ نواز شریف،زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں،یہ لوگ ملکی مفاد کی بجائے اپنے خاندانوں کے لیے سیاست کررہے ہیں۔صاحبزادہ […]