نواز شریف،اسحاق ڈار باہر، ہمیں کہتے ہیں استعفے دیں جیل بھی جائیں،پی پی رہنما اعتزاز احسن لیگی قیادت پر برس پڑے Posted on March 19, 2021 by admin اسلام آباد (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی۔ایک انٹرویو میں پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ لانگ مارچ ملتوی ہونے سے پی ڈی ایم کو […]