نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی کاپیاں جاتی امرا کے باہر چسپاں ہر صورت گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم Posted on October 18, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد(پی این آئی )توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی کاپیاں جاتی امرا کے باہر چسپاں کر دی گئی ہیں ، نوٹس کے مطابق ملزم جان بوجھ کر کیس میں حاضری سے مفرور ہے ، […]