نوازشریف کی ضمانت غیر موثر ہو چکی، نوازشریف متعلقہ اتھارٹی کے سامنے سرینڈر کریں، ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا Posted on September 1, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی سرینڈر کرنے کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف 10 ستمبر سے قبل متعلقہ اتھارٹی کے سامنے سرینڈر کریں، سابق وزیر اعظم کا نام […]