نوازشریف کی رپورٹ دینے والے میڈیکل بورڈ سے انکوائری ہونی چاہیے، غلام سرور خان نے پھر ڈاکٹر یاسمین راشد کے شعبے کو نشانہ بنا ڈالا Posted on October 2, 2020 by admin اسلام آباد(این این آئی)وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ دی ان سب سے انکوائری ہونی چاہیے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ نواز شریف سب کو دھوکہ دے کر باہر گئے اگر وہ بیمار ہوتے تو […]