نوازشریف کو وطن واپس آنے پر دو بچوں سمیت فرسٹ کلاس ٹکٹ مفت دینے کی پیشکش کر دی گئی Posted on February 13, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے نوازشریف کو وطن واپسی پر فرسٹ کلاس ٹکٹ مفت دینے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آجائیںدو بچے بھی ساتھ لائیں فرسٹ کلاس کا ٹکٹ فل انٹرٹیمنٹ ہم صرف اتنا […]