پاک فوج کیخلاف محاذ آرائی، عوام نے نوازشریف اورمریم نواز کا بیانیہ یکسر مسترد کردیا Posted on October 5, 2020 by admin اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ لاہور نے نوازشریف اورمریم کا بیانیہ یکسر مسترد کردیا، مسلم لیگ کا ووٹر ہو یا کوئی بھی وہ پاک فوج سے محبت کرتا ہے ۔وزیرعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے […]