پاکستانی بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ، نمیبیا کو جیت کیلئے پہاڑ جیسا ہدف دیدیا

ابوظہبی(پی این آئی) پاکستان نے نمیبیا کو جیت کے لی190ے رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر189 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے کمزورحریف کے خلاف سست آغاز کیا، محمد رضوان نے پہلا اوور میڈن کھیلا۔چار اوورز کے […]

close