نمازیوں میں کرونا وائرس کیسز کی تصدیق پر پانچ مساجد بند کر دی گئیں Posted on February 15, 2021 by Tuba Zafar ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، دعوت اور راہنمائی نے مملکت کے تین ریجنز میں نمازیوں کے درمیان کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد اتوار کے روز پانچ مزید مساجد بند کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حالیہ فیصلے کے بعد […]