نقیب اللہ قتل کیس، اہم گواہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے Posted on September 2, 2021 by Tuba Zafar کراچی (پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت کراچی میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے وزیرستان کے رہائشی اہم گواہ اختر جان کے پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔عدالت میںتفتیشی افسر کی جانب سے بتایا گیا […]