تعلیمی اداروں میں پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پرسخت سزائیں دینے کا اعلان کر دیا گیا Posted on December 12, 2020 by admin اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پر 5 سال قید ، 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی ، ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں سروے اینڈ میپنگ امینڈمنٹ بل 2020ء نافذ کر دیا گیا۔ […]