70 لاکھ سے زائد افراد کو نقد امداد اور قیمتوں کو کم رکھنے کیلئے سبسڈی دینے کا منصوبہ Posted on March 25, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت کی بہتراقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے جی ڈی پی میں تین فیصد بڑھوتری کااندازہ ہے جو کورونا وائرس کی وبا کے تناظرمیں اچھی کارگردگی سمجھی جارہی ہے، پوری دنیا کی قیادت نے […]